حبا بخاری کی سادگی کے مداح دیوانا ہو گئے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ حبا بخاری کی دلکش تصویر سوشل  میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

اداکارہ حبا بخاری نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hiba Bukhari (@hiba_bukhariofficial)

حبا بخاری کی پوسٹ کردہ تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ گلابی رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کررہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hiba Qadir (@hiba_bukhariofficial)

واضح رہے کہ حبا بخاری نے بہت کم عرصے میں ہی اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کا اظہار کر کے ڈرامہ انڈسٹری میں ایک خاص مقام بنایا ہے۔

The post حبا بخاری کی سادگی کے مداح دیوانا ہو گئے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email