بلاول بھٹو زرداری کل سکھر میں جیالوں سے خطاب کریں گے

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو بلاول بھٹو زرداری کل سکھر میں جیالوں سے خطاب کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری لاڑکانہ پہنچ گئے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو آج رات نوڈیرو ہاؤس میں قیام کریں گے اور کل سکھر پہنچیں گے۔

ذرائع نے کہا کہ چیئرمین پیپلز پارٹی کل سکھر میں سید خورشید شاہ کی رہائش گاہ پہنچیں گے۔

ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کل خورشید شاہ کی رہائش گاہ پر اہم پریس کانفرنس بھی کریں گے۔

The post بلاول بھٹو زرداری کل سکھر میں جیالوں سے خطاب کریں گے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email