پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ منال خان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
اداکارہ منال خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔
View this post on Instagram
منال خان کی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے اور اداکارہ کی تصویر پر تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
واضح رہے اداکارہ منال خان کی حال ہی میں اداکار احسن محسن اکرام کے ساتھ منگنی ہوئی ہے۔
The post منال خان کا انداز مداحوں کو بھا گیا appeared first on .