سرحد پار سے اس طرح کے واقعات تشویشناک ہے، محمود خان

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ سرحد پار سے اس طرح کے واقعات تشویشناک ہیں۔

تفصیلات کے مطابق  وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نےباجوڑ میں سرحد پار سے فوجی چوکی پر دہشتگردوں کی فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے۔

وزیر اعلیٰ نے واقعے میں دو سکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر اظہار تعزیت کی ہے۔

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوانے شہداء کے درجات بلندی اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا بھی کی ہے۔

The post سرحد پار سے اس طرح کے واقعات تشویشناک ہے، محمود خان appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email