سائینو ویک ویکسین کی مزید ڈوز پاکستان پہنچ گئی

سائینو ویک ویکسین کی مزید ڈوز پاکستان پہنچ گئی ہے۔

‏ این ڈی ایم اے کے مطابق سائینو ویک کی مزید ایک کروڑ 20 لاکھ ویکسین 26 سے 29 اگست 2021 کے درمیان پاکستان پہنچی ہیں۔

The post سائینو ویک ویکسین کی مزید ڈوز پاکستان پہنچ گئی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email