آزادی کپ ٹین پن باؤلنگ چیمپیئن شپ

آزادی کپ ٹین پن باؤلنگ چیمپئین شپ  کے سیمی فائنل اور فائنل مقابلے کل پیر کو کھیلے جائیں گے۔

 تفصیلات کے مطابق احمر سلڈیرا، اعجازالرحمن، علی سوریا اور سجاد شاہ ماسٹرز سنگلز ایونٹ کے سیمی فائنل پہنچ میں گئے ہیں ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ فائنل مقابلوں کے بعد کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔

The post آزادی کپ ٹین پن باؤلنگ چیمپیئن شپ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email