ڈرون کے ذریعے کابل ائیرپورٹ کی طرف جانے والی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ہے ، امریکی حکام

امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ڈرون طیارے کے ذریعے کابل ائیرپورٹ کی طرف جانے والی ایک گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ہے جس میں متعدد خودکش حملہ آور سوار تھے۔

تفصیلات کے مطابق امریکی حکام کا کہنا ہے کہ امریکہ نے کابل ائیرپورٹ کے نزدیک داعش خراسان کے ایک مشتبہ خودکش بمبار کو ایک گاڑی میں نشانہ بنایا جو کابل ائیرپورٹ پر حملہ کرنا چاہتا تھا۔

The post ڈرون کے ذریعے کابل ائیرپورٹ کی طرف جانے والی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ہے ، امریکی حکام appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email