وطن پر جان قربان  کرنے والے جوانوں کو سلام پیش کرتا ہوں،شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شعخ رشید نے کہا ہے کہ وطن کی خاطر جان قربان کرنے والے پاک فوج کے جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔

تفصیلات کے مطابق ضلع باجوڑ میں سرحد پار سے پاک فوج کی چوکی پر دہشت گردوں کی فائرنگ کے واقع   پروزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے مذمت کی ہے۔

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ  فائرنگ سے سپاہی جمال اور سپاہی ایاز کی شہادت کی اطلاع پر دکھ اور افسوس ہے۔

The post وطن پر جان قربان  کرنے والے جوانوں کو سلام پیش کرتا ہوں،شیخ رشید appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email