ہانیہ عامر کی تصویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ہانیہ عامرکی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

  اداکارہ ہانیہ عامر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

ہانیہ عامر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے ہ اورنج رنگ کا لباس  زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید چار چاند لگا رہا ہے۔

اداکارہ ہانیہ کے مداحوں کی جانب سے اداکارہ کی خوبصورتی کی تعریف کی جا رہی ہے۔

واضح رہے کہ اداکارہ ہانیہ عامر سوشل میڈیا پر بہت زیادہ متحرک رہتی ہیں۔

The post ہانیہ عامر کی تصویر کے سوشل میڈیا پر چرچے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email