جاپان میں پیرا اولمپکس گیمز کا سلسلہ جاری

جاپان کے شہر ٹوکیو میں پیرا اولمپکس گیمز کا سلسلہ جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کی انیلہ عزت بیگ نے جیولن تھرو میں8۔19میٹر  نیزہ پھینکا 10ویں پوزیشن حاصل کر لی ہے جبکہ مقابلوں میں چین کی اتھلیٹ  یاو جے نے 44 میٹر سے نیزہ پھینک کر گولڈ میڈل حاصل کیا ہے۔

اسکے علاوہ مقابلوں میں چین نے سلور جبکہ امریکی کھلاڑی نے کانسی کا تمغہ حاصل کیا ہے۔

واضح رہے کہ انیلا بیگ نے ابو ظہبی ورلڈ گیمز میں 19.81میٹر نیزہ پھینک کر کوالیفائی کیا تھا۔

The post جاپان میں پیرا اولمپکس گیمز کا سلسلہ جاری appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email