ریلوے اسٹیشن پر مال گاڑی سے کروڈ آئل لیک ہو رہا ہے، ریلوے حکام

ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ ریلوے اسٹیشن پر مال گاڑی سے کروڈ آئل لیک ہو رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ ریلوے اسٹیشن پر مال گاڑی سے کروڈ آئل لیک ہو رہا ہے جو کسی بھی بڑی تباہی کا باعث بن سکتا ہے۔

ریلوے حکام کے مطابق امداد ٹیمیں طلب کرلی گئی ہیں، مال گاڑی سے کروڈ آئل تیزی سے بہہ رہا ہے جس کے سبب ٹریک بند ہوگیا ہے۔

The post ریلوے اسٹیشن پر مال گاڑی سے کروڈ آئل لیک ہو رہا ہے، ریلوے حکام appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email