تھانیدار کا بیٹا منشیات فروش نکلا

چنیوٹ میں تھانیدار کا بیٹا منشیات فروش نکلا۔

 تفصیلات کے مطابق سابق سب انسپکٹر زوار کا منشیات فروش بیٹا فضل ربی ساتھیوں کے ہمراہ گرفتار کرلیا گیا جبکہ تھانہ صدر پولیس نے بائی پاس لاہور روڈ پر ناکہ کے دوران ملزم کو گرفتار کیا۔

 پولیس کا کہنا ہے کہ فضل ربی , مشرف خان اور خاتون کبری بی بی سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی جبکہ کبری بی بی نامی خاتون سے دو کلو سے زائد چرس بھی برآمد کرلی گئ ہے۔

The post تھانیدار کا بیٹا منشیات فروش نکلا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email