ملک بھر میں کورونا سے مزید 120 افراد انتقال کر گئے

ملک بھر میں کورونا سے مزید 120 افراد انتقال کر گئے ہیں۔

این سی او سی کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوروناکے مزید 4 ہزار 191 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

این سی او سی نے بتایا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا سے مزید 120 افراد انتقال کر گئے ہیں۔

این سی او سی نے مزید  بتایا ہے کہ 24 گھنٹے کےدوران 61 ہزار 306 کورونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں

این سی او سی نے مزید بتایا ہے کہ ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 6.83 فیصد ہو گئی ہے۔

The post ملک بھر میں کورونا سے مزید 120 افراد انتقال کر گئے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email