طالبان  کی افغانستان میں  جامع نگراں حکومت کی منصوبہ بندی

طالبان نے افغانستان میں جامع نگراں حکومت کی منصوبہ بندی کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق نگراں حکومت میں  تمام  قبائلی رہنما شامل ہونگے تاہم نگراں حکومت کا دورانیہ ابھی واضح نہیں کیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ نگراں حکومت میں  شمولیت کیلئے12 سے زائد  ناموں پر غورکیا گیا،نامزد وزرا کا فیصلہ کرنے کیلئے طالبان  کی قیادت  کونسل کا اجلاس  طلب کر لیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ابتدائی طور پرعدلیہ، داخلی سلامتی، خارجہ امور ، معلومات کے وزرا نامزد ہونگے۔

The post طالبان  کی افغانستان میں  جامع نگراں حکومت کی منصوبہ بندی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email