صحافیوں کو ہراساں کرنے کے خلاف درخواست سماعت مقرر

صحافیوں کو ہراساں کرنے کے خلاف درخواست سماعت مقرر ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق قائمقام چیف جسٹس عمرعطابندیال نے صحافیوں کو ہراساں کرنے کے خلاف درخواست سماعت کے لیے 3 رکنی بنچ تشکیل دے دی ہے۔

ذرائع کے مطابق جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر اور جسٹس قاضی محمد امین 30 اگست کو ساڑھے 12 بجے کیس کی سماعت کریں گے۔

The post صحافیوں کو ہراساں کرنے کے خلاف درخواست سماعت مقرر appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email