میٹرو بس ،میں نئی بسوں کا اضافہ، 15 میٹرو بسیں لاہور پہنچ گئیں

میٹرو بس میں نئی بسوں کا اضافہ ہوگیا 15 مزید میٹرو بسیں لاہور پہنچ گئیں۔

تفصیلات کے مطابق میٹروبس چلانے والی کمپنی نے مجموعی طور پر 64 بسیں فلیٹ میں شامل کرنا ہے جبکہ اس وقت 31 میٹرو بسیں فلیٹ میں شامل ہو چکی ہیں۔

ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ نئی آنے والی بسیں جلد ہی سڑکوں پر رواں دواں ہوں گیں۔

The post میٹرو بس ،میں نئی بسوں کا اضافہ، 15 میٹرو بسیں لاہور پہنچ گئیں appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email