ٹریفک حادثے میں ایک  شخص جاں بحق

کراچی  کے علاقے ناظم آباد عباسی شہید  اسپتال کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک  شخص جاں بحق ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق ایک ڈمپر اور موٹر سائیکل میں ٹکر  کے باعث موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گیا جبکہ مددگار 15 پولیس  کا فوری ایکشن، 04 منٹ میں موقع پر پہنچ گئی ۔

ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ مددگار 15 نے ڈمپر ڈراییور کو حراست میں لے کر مزید قانونی کاروائی کے لئے علاقہ پولیس کے حوالہ کر دیا ہے۔

The post ٹریفک حادثے میں ایک  شخص جاں بحق appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email