چنگ چی رکشہ میں سوار لڑکی کو ہراساں کرنے کا معاملہ

لاہورمیں چنگ چی رکشہ میں سوار لڑکی کو ہراساں کرنے کا معامل میں پولیس مرکزی ملزم کو پکڑنے میں تاحال ناکام ہے۔

 تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ حراساں کرنے والے  ملزم کا خاکہ تیارکرلیا گیا ہے جبکہ خاکے کے مطابق ملزم کی عمر 20 سے 25 سال کے درمیان ہے۔

پولیس کا مزید کہنا تھا کہ لڑکی کو ہراساں کرنے کا مقدمہ درج لاری اڈہ میں درج ہے۔

The post چنگ چی رکشہ میں سوار لڑکی کو ہراساں کرنے کا معاملہ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email