ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کی ڈانس ویڈیو وائرل

جنت مرزا پاکستات کی معروف اور مقبول ٹک ٹاک اسٹار ہیں جن کے سوشل میڈیا پر لاکھوں فالورز موجود ہیں۔

ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا اپنی خوبصورتی کی وجہ سے بہت پسند کی جاتی ہیں جبکہ ان کا کنٹینٹ بھی مداحوں کو توجہ کا مرکز رہتا ہے۔

حال ہی میں ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کی ایک ڈانس ویڈیو وائرل ہوئی ہے  جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Jannat Mirza 🥀✨ (@jannatmirza_)

اس وائرل ویڈیو میں جنت مرزا سکردو کی ایک سرسبز وادی میں گھومتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Jannat Mirza 🥀✨ (@jannatmirza_)

وہ اس ویڈیوکے کیپشن میں جنت مرزا لکھتی ہیں کہ ”پاکستان خوبصورت ہے۔“ رپورٹ کے مطابق جنت مرزا فلم انڈسٹری میں بطور اداکارہ اپنے کیریئر کا آغاز بھی کر چکی ہیں۔ان کی پہلی فلم کا نام ’تیرے باجرے دی راکھی‘ ہے جو جلد ریلیز ہونے والی ہے

The post ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کی ڈانس ویڈیو وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email