عائزہ خان کا برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پرمقبول

پاکستان کی مشہور و معروف اداکارہ عائزہ خان کا برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

عائزہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ اسکن اور پنک رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

پوسٹ کی جانے والی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے بےتحاشا لائکس اور کمنٹس کا سلسلہ جاری ہے جس میں اداکارہ کی خوبصورتی کی بہت تعریف کی جا رہی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

عائزہ خان نے برائیڈل لک کو مزید خوبصورت بنانے کے لئے دلکش زیورات بھی پہن رکھے ہیں جو ان کی خوبصورتی میں  مزید چارچاند لگا رہے ہیں۔

واضح رہے اداکارہ عائزہ خان سوشل میڈیا انسٹاگرام پر کافی متحرک رہتی ہیں اور مداحوں کے ساتھ اپنی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔

The post عائزہ خان کا برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پرمقبول appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email