اداکارہ یشمیٰ گل کی تصاویر وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ یشمیٰ گل کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

یشمیٰ گل کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے پیلے رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

واضح رہے کہ اداکارہ انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔

The post اداکارہ یشمیٰ گل کی تصاویر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email