کابل ائیرپورٹ دھماکہ، جاں بحق افراد کی تعداد 60 ہوگئی

افغانستان کے کابل ائیرپورٹ کے باہر ہونے والے بم دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 60 تک پہنچ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق افغان وزارتِ صحت نے کہا ہے کہ کابل ائیرپورٹ حملے میں 13 امریکی فوجی مارے گئے، 20 زخمی ہوئے، جس میں سے 10 کی حالت نازک ہے۔

ائیرپورٹ پر حملے میں مرنے والوں کی تعداد 60 جبکہ 150 زخمی ہیں۔

The post کابل ائیرپورٹ دھماکہ، جاں بحق افراد کی تعداد 60 ہوگئی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email