گلوکار فلک شبیر کا نیا گانا ریلیز، ویڈیو میں اہلیہ بھی موجود

پاکستانی گلوکار فلک شبیر کا نیا گانا لاگے پیاری ریلیز ہوگیا ہے، جس میں اہلیہ سارہ بھی ماڈلنگ کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔

انسٹاگرام پر اداکارہ سارہ خان نے اس گانے کی ریلیز کا اعلان کیا اور ساتھ میں اس کا پوسٹر بھی شیئر کیا۔

اس کے ساتھ ہی فلک نے بھی اپنی اس نئی ویڈیو کو انسٹاگرام پر شیئر کیا، اور مداحوں کو بتایا کہ لاگے پیاری ریلیز کردیا گیا ہے۔

میوزک ویڈیو ریلیز ہوتے ہی مداحوں کو بھاگئی اور ہر گزرتے منٹ کے بعد اس کی مقبولیت میں اضافہ ہوتاجارہا ہے۔

The post گلوکار فلک شبیر کا نیا گانا ریلیز، ویڈیو میں اہلیہ بھی موجود appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email