کشمور میں نوجوان نے خودکشی کرلی

کشمور سولنگی محلہ میں 13 سالہ نوجوان نے خودکشی کرلی۔

تفصیلات کے مطابق 13 سالہ ذکاء اللہ نے گھریلو معاملے پر خودکشی کی، ذکاء اللہ چاول اور چھولے فروخت کرتا تھا۔

ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ نوجوان ہسپتال پہنچنے سے پہلے ہی دم توڑ گیا تھا۔

ذرائع کے مطابق نوجوان کی خود خودکشی کی اطلاع ملنے پر گھر میں کھرام مچ گیا ہے۔

The post کشمور میں نوجوان نے خودکشی کرلی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email