کسی بھی بات یاعمل کوکسی کے خلاف استعمال نہ کیا جائے،نیرج چوپڑا

ایتھلیٹ نیرج چوپڑا نے کہا ہے کہ میری کسی بھی بات یا عمل کو کسی کے خلاف استعمال نہ کیا جائے ۔

تفصیلات کے مطابق بھارت کے لئے سونے کا تمغہ جیتنے والے اور عالمی شہرت رکھنے والے ایتھلیٹ نیرج چوپڑا کا اپنے ٹوئٹ میں مداحوں کا  تشکرکے ساتھ  بے جا تبصروں پر اظہار ناراضگی دیکھاتے ہوئے اپنے مداحوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ان کی کسی بھی بات یا عمل کو کسی کے خلاف ایجنڈا بنا کر تبصرہ نہ کیا جائے۔

 ان کا کہنا ہے کہ کھیل تمام کھلاڑیوں کو مل جل کر تعاون کے ساتھ  رہنا سکھا تا ہے، کسی بھی قسم کے تبصرے یا تجزیئے سے پہلے کھیل کے قوانین کا جاننا بہت ضروری ہے۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ کھیل کھلاڑیوں کومل جل ساتھ رہناسکھاتا ہے۔

The post کسی بھی بات یاعمل کوکسی کے خلاف استعمال نہ کیا جائے،نیرج چوپڑا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email