سوئی گیس کی لوڈ شیڈنگ کیخلاف ڈنڈا بردار خواتین کا احتجاج

رحیم یار خان کے علاقے صادق آباد میں سوئی گیس کی لوڈ شیڈنگ کیخلاف ڈنڈا بردار خواتین کا احتجاج جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق خواتین سوئی گیس آفس میں داخل ہوگئیں جہاں انہوں نے  شیدد نعرے بازی کی جبکہ مظاہرین نے زور کوٹ روڈ کو بھی بلاک کردیا۔

ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ کئی دن سے گھر میں گیس نہیں ہے جکہ شکایت پر سنتا بھی کوئی نہیں ہے۔

The post سوئی گیس کی لوڈ شیڈنگ کیخلاف ڈنڈا بردار خواتین کا احتجاج appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email