معیشت اور اندرونی استحکام کے 3 سال آج حقائق کے ساتھ سامنے لائیں گے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کا کہنا ہے کہ کہ معیشت، خارجہ پالیسی اور اندرونی استحکام کے 3 سال آج حقائق کے ساتھ سامنے لائیں گے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپن جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے لکھا ہے کہ ‏پاکستان میں کتنی حکومتییں اپنی کارکردگی پر عوام کو جوابدہی کرتی رہیں ہیں، یہ عمران خان کی حکومت ہے جو تین سال کی کارکردگی عوام کے سامنے فخر سے رکھ سکتی ہے۔

 

 

انہوں نے یہ بھی لکھا کہ  30 سال حکومت کرنے والے اپنا منہ چھپا رہے ہیں۔

 

The post معیشت اور اندرونی استحکام کے 3 سال آج حقائق کے ساتھ سامنے لائیں گے، فواد چوہدری appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email