وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار آج اسلام آباد جائیں گے

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار آج اسلام آباد جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے 3 برس مکمل ہونے کے حوالے سے مرکزی تقریب میں شرکت کریں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کنونشن سنٹر میں ہونے والی تقریب سے خطاب کریں گے۔

The post وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار آج اسلام آباد جائیں گے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email