ملک بھر میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری

ملک بھر میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق شہر کے محتلف علاقوں میں گزشتہ دس گھنٹوں سے بجلی کے ساتھ ساتھ واپڈا اہلکار بھی غائب ہیں۔

ذرائع کے مطابق بجلی کی بندش کے باعث حبس اور گرمی کے موسم میں عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

The post ملک بھر میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email