‏ صادق سنجرانی کی اسد قیصر سے ملاقات

چیئرمین سینیٹ  صادق سنجرانی نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ملاقات کی ہے۔

ملاقات میں ملکی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ ملاقات میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اوراسد قیصر میں  پارلیمنٹ مشترکہ اجلاس بلانے پر مشاورت ہوئی ہے۔

The post ‏ صادق سنجرانی کی اسد قیصر سے ملاقات appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email