سعید غنی کی طبیعت ناساز

وزیراطلاعات سعید غنی کی طبیعت ناساز ہے۔

تفصیلات کے مطابق سعید غنی بلاول بھٹو زرداری کے دورہ کراچی میں ساتھ نہیں تھے اور آج سندھ کابینہ کے اجلاس سے بھی غائب رہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سعید غنی کو بخار ہوگیا، کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آیا ہے۔

The post سعید غنی کی طبیعت ناساز appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email