شفقت محمود کی طبعیت ناساز

وزیر تعلیم شفقت محمود کی طبعیت ناساز ہے۔

تفصیلات کے مطابق شفقت محمود کی کچھ دیر پہلے اینجیو پلاسٹی ہوئی ہے۔

اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ شفقت محمود کی طبعیت اب بہتر ہے، تاحال وہ نجی اسپتال میں زیرِعلاج ہیں۔

The post شفقت محمود کی طبعیت ناساز appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email