ہانیہ عامر کا منفرد انداز مداحوں کو بھا گیا

 پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

اداکارہ ہانیہ عامر نے انسٹاگرام پر اپنی  تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

انسٹاگرام پر اداکارہ ہانیہ عامر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ادکارہ سبز رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

انسٹاگرام پر پوسٹ کردہ تصویر کے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا کہ ہرا رنگ میری خوشی کی وجہ بنتا ہے۔

واضح رہے کہ ہانیہ عامر سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اپنی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔

The post ہانیہ عامر کا منفرد انداز مداحوں کو بھا گیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email