ایسرا بیلگیچ کی ڈانس ویڈیو وائرل

ترک ڈرامے میں حلیمہ سلطان کے کردار سے شہرت پانے والی ترک اداکارہ اسراء بیلجک کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

اداکارہ ایسرا بیلگیچ نے فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ساتھی اداکار کے ہمراہ ڈانس کرتی ویڈیو شیئر کی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by ESRA BILGIÇ FAN (@esbilgiclife)

 اس سے قبل ایسرا بیلگیچ نے اپنے ایک اور ڈراما ’رامو‘ کی شوٹنگ کے دوران تصویر شئیر کی تھی۔

 تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایسرا بیلگیچ دلفریب سفید رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئیں ہیں۔

اپنی اس تصویر میں اسرا ڈراما کے ایک سین کے لیے ساتھ اداکار کے ساتھ رقص کرتی دکھائی بھی دیں۔

ادکارہ خوبصورت سفید گاؤن میں ملبوس ہیں جبکہ اسی رنگ کی خوبصورت ہیل بھی پہنے ہوئی ہیں۔

یاد رہے کہ پاکستان میں اردو زبان میں نشر ہونے والے ترک ڈراما ارطغرل غازی کے بعد اسرا پاکستان میں بھی اپنا نام بناچکی ہیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ کی اس نئے ڈارمہ کی شوٹنگ کے دوران لی گئی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بے حد خوب پسند کیا جا رہا ہے۔

The post ایسرا بیلگیچ کی ڈانس ویڈیو وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email