سعودی عرب نے پاکستانیوں کو سفر کی اجازت دے دی

سعودی عرب نے پاکستانیوں کو براہ راست سفر کی اجازت دے دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کورونا ویکسینیشن کی دونوں خوراکیں لینے والے مسافروں کو سعودی عرب آنے کی اجازت ہوگی۔

پاکستانی سفارتخانے کے مطابق جن پاکستانیوں کے پاس سعودی ریزیڈنسی ویزاہوگا وہ پاکستان سے براہ راست سعودی عرب آسکتے ہیں۔

پاکستان سعودی حکومت کے اس فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔

The post سعودی عرب نے پاکستانیوں کو سفر کی اجازت دے دی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email