انوشے عباسی کی تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ انوشے عباسی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

اداکارہانوشے عباسی نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصاویر پوسٹ کی ہیں جس میں وہ مسٹرڈ رنگ کی شرٹ زیب تن کی ہوئی ہیں اور بلکل سادی نظر آرہی ہیں۔

واضح رہے اداکارہ انوشے عباسی مداحوں کے سا تھ اپنی خوبصورت تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جس پر اُن کے مداحوں کی جانب سے منٹوں میں ہزاروں لائیکس اور تعریفی کمنٹس آ جاتے ہیں ۔

The post انوشے عباسی کی تصاویر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email