دلہن بارات میں خود گاڑی ڈرائیو کر کے پہنچ گئی، ویڈیو وائرل

مقبوضہ کشمیر میں دلہن بارات میں خود گاڑی ڈرائیو کر کے پہنچ گئی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دلہن خود اپنی بارات میں جیپ ڈرائیو کر کے لائی ہیں جبکہ دلہا بھی ان کے ہمراہ موجود ہے۔

ویڈیو میں بہت سے لوگ کھڑے دلہا اور دلہن کا ویلکم کر رہے ہیں۔

The post دلہن بارات میں خود گاڑی ڈرائیو کر کے پہنچ گئی، ویڈیو وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email