لاہور میں ریلوے افسروں کے تبادلے

لاہورمیں  آئی جی ریلوے پولیس عارف نوازخان نے 3 افسروں کے تقرروتبادلے کردیے۔

تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی ملتان رانا ارسلان کو ڈی ایس پی اسپیشل برانچ لاہورمیں تبادلہ کر دیا جبکہ انسپکٹر عمرچیمہ کو اسٹاف آفیسر ٹو آئی جی ریلوے پولیس مقررکردیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق سب انسپکٹر حسن جعفری کو پولیس ہیڈ کوارٹر مقررکردیا گیا ہے۔

The post لاہور میں ریلوے افسروں کے تبادلے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email