زہریلا ملک شیک پینےکے باعث ماں اور تین کمسن بچوں کی حالت غیر

زہریلا ملک شیک پینےکے باعث ماں اور تین کمسن بچوں کی حالت غیر ہو گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں 77 ای بی کی رہائشی کلثوم بی بی نےملک شیک بنا کر خود بھی پیا اور اپنے بچوں کو بھی پلایا تھا۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ کلثوم بی بی اور بچوں کی ملک شیک پیتے ہی طبعیت خراب ہو گئی تھی۔

واضح رہے کہ کلثوم بی بی اور تینوں بچوں کو کوحالت غیر ہونے پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

The post زہریلا ملک شیک پینےکے باعث ماں اور تین کمسن بچوں کی حالت غیر appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email