بچے کی پیدائش کے بعد اقراء عزیز کی سوشل میڈیا پر واپسی

اقراء عزیز  ایک پاکستانی اداکارہ ہیں جنہون نے اپنی  اداکاری کا آغاز سال 2014 میں کیا تھا۔

اداکارہ اقراء عزیز نے  سال 2019 میں پاکستانی اداکار یاسر حسین سے شادی کی تھی جس کے بد گزشتہ ماہ ادکارہ کے گھر ایک ننھے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔

بیٹے کی پیدائش کے بعد اداکارہ اقراء عزیز سوشل میڈیا پر ایکٹیو نہیں تھیں۔

حال ہی میں اداکارہ اقراء عزیز نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی اسٹوری کے ذریعے پھر سے سوشل میڈیا پر ایکٹیو ہونے کا بتایا ہے ۔

اداکارہ نے اپنی اسٹوری کے ذریعے بتایا ہے کہوہ بہت عرصے بعد سوشل میڈیا پر پھر سے ایکٹیو ہوئی ہیں۔

جس کے بعد اداکارہ نے اپنی اور یاسر کی ایک ویڈیو بھی شیئر کی ہے۔

اداکارہ نے اپنی ویڈیو کے ذریعے بتایا ہے کہ  وہ اپنے شوہر یاسر کے ہمراہ کھانے پر باہر آئی ہوئی ہیں جہاں انہوں نے اپنا کھانا بہت مزے سے انجوائے کیا ہے۔

بعدازاں دوںوں نے ایک لانگ ڈرائیو بھی انجوائے کی ہے اور اس کی بھی اسٹوری بھی اداکارہ نے شیئر کی ہے۔

The post بچے کی پیدائش کے بعد اقراء عزیز کی سوشل میڈیا پر واپسی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email