پانی صرف پاکستان کا نہیں پوری دنیا کا مسئلہ ہے، خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پانی صرف پاکستان کا نہیں پوری دنیا کا مسئلہ ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آبی وسائل کے اجلاس میں صدارت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان  میں پانی کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے، پانی صرف پاکستان کا نہیں پوری دنیا کا مسئلہ ہے۔

انھوں نے اجلاس میں  مزید کہنا ہے کہ ہمارے معاشرے میں پانی کی بچت کا کوئی تصور نہیں ہے۔

The post پانی صرف پاکستان کا نہیں پوری دنیا کا مسئلہ ہے، خواجہ آصف appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email