یہ کس مشہور اداکارہ کا بچپن ہے؟

ہم نام اور شکل سے ہر اداکر کو جانتے بھی ہیں  اور ان کے فن اور شہرت کے باعث پہچانتے بھی ہیں۔

لیکن ان کا بچپن کیسا ہوتا ہے اور یہ اپنے بچپن میں کیسے دکھتے ہیں یہ ہم میں سے کوئی نہیں جانتا ہے تاہم اس حوالے سے جاننے میں کافی شوق ضرور ہوتا ہے۔

اکثر آپ نے دیکھا ہوگا کہ اداکار اپنے بچپن کی کچھ یادیں اور تصاویر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے نظر آتے ہیں ویسے ہی آج ہم ایک اداکارہ کا بچن آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔

اس تصویر کو غور سے دیکھیں اور بتائیں کہ یہ پاکستان کی کون سی مشہور اداکارہ ہیں؟

اگر آپ کا جواب ماہرہ خان ہے تو آپ کا جواب بالکل درست ہے۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan)

جی ہاں! یہ پاکستانی کی مشہور اداکارہ ماہرہ خان کے بچپن کی ایک یاد گار تصویر ہے جو انہوں نے آج اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر شیئر کی ہے۔

The post یہ کس مشہور اداکارہ کا بچپن ہے؟ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email