اپوزیشن پارلیمنٹ کو اپنی طاقت سمجھتی ہے ، خورشید شاہ

پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید نے کہا کہ اپوزیشن پارلیمنٹ کو اپنی طاقت سمجھتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ڈی ایم کے کراچی جلسے کی کامیابی کیلئے دعاگو ہیں۔

سید خورشید نے مزید کہا کہ جمہوریت پر یقین رکھنے والی ہر قوت کے ساتھ تعاون کریں گے۔

The post اپوزیشن پارلیمنٹ کو اپنی طاقت سمجھتی ہے ، خورشید شاہ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email