آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا تاہم بالائی خیبر پختو نخوا، گلگت بلتستان،کشمیر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں چند مقامات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کل (بروز بدھ )ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا تاہم بالائی خیبر پختو نخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں چند مقامات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے۔

The post آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email