کورونا ویکسینیشن لازمی لگوائیں، رخسانہ نوید

ایم این اے رخسانہ نوید نے کہا ہے کہ  کورونا ویکسینیشن لازمی لگوائیں، کورونا ویکسینیشن سے ہی کورونا سے بچاؤ ممکن ہے.۔

تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر کینٹ ذیشان نصر اللہ رانجھا کی ایم این اے رخسانہ نوید کے ہمراہ یو سی 58 سی بلاک تاجپورہ میں آمد جہاں کورونا ویکسینیشن سنٹر کا افتتاح کیا گیا.

رخسانہ نوید  کا کہنا تھا کہ کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد ہر ممکن یقینی بنائیں،کورونا سنٹرز کھولنے کا مقصد شہریوں کو سہولیات فراہم کرنا ہے.شہری ویکسینیشن سنٹرز جائیں اور کورونا ویکسینیشن لازمی لگوائیں.

The post کورونا ویکسینیشن لازمی لگوائیں، رخسانہ نوید appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email