صدر جوبائیڈن اور برطانوی وزیراعظم کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

امریکی صدرجو بائیڈن اور برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔

تفصیلات کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن اور وزیراعظم بورس جانسن نے افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور دونوں رہنماوں نے مل کر کابل ائیرپورٹ سے انخلاء کا عمل مکمل کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔

امریکی میڈیا کے مطابق افغان صورتحال کی بہتری کیلئے جی سیون اور دیگر عالمی پلیٹ فارمز پر مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

The post صدر جوبائیڈن اور برطانوی وزیراعظم کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email