بلاول بھٹو زرداری آج کراچی کا دورہ کرینگے

پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری آج کراچی کا دورہ کرینگے۔

تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کراچی کے ڈسٹرکٹ ایسٹ میں ڈرینیج سسٹم کا معائنہ کرینگے اور  کڈنی ہل کے مقام پر پودا لگا کر شجرکاری مہم کا افتتاح کریں گے۔

 ذرائع نے بتایا ہے کہ پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری ڈسٹرکٹ سینٹرل کا دورہ بھی کرینگے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری دورے کے آخری  میں سی ویو پر شجرکاری کے منصوبے کے معائنے کرینگے۔

ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری سی ویو کے مقام پر میڈیا سے گفتگو بھی کرینگے۔

The post بلاول بھٹو زرداری آج کراچی کا دورہ کرینگے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email