چکار زلزال جھیل میں تین افراد کے ڈوبنے کی اطلاع

جہلم ویلی چکار زلزال جھیل میں تین افراد کے ڈوبنے کی اطلاع ملی۔

تفصیلات کے مطابق وقار ولد بشیر ساکنہ نڑگولی , صیام ولد صداقت ساکنہ نڑگولی ,عمر ولد بشیر ساکنہ کومی کوٹ نکراں زلزال جھیل میں نہانے کے لیے آئے تھے اور موبائل سے سیلفیاں بناتے ہوئے ڈوب گئے۔

مقامی ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ ایک کی لاش نکال لی گئی ہے جبکہ دو کی تلاش جاری ہے۔

The post چکار زلزال جھیل میں تین افراد کے ڈوبنے کی اطلاع appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email