عائزہ خان نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتادیا

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی بہترین اداکارہ و ماڈل عائزہ خان آئے دن اپنے فوٹو شوٹز کی وجہ سے سوشل میڈیا کی زینت بنی رہتی ہیں۔

اداکارہ نے اپنے اانسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے اپنے مداحوں کو اپنی خوبصورت اور فٹنس کا راز بتایا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

اداکارہ نے اپنے پوسٹ میں بتایا ہے کہ میں شکرگزار ہون اپنی ہہیلتھ گائیڈر کا جو مجھے میری صحت کے متعلق درست فیصلے کرنے مں مدد فراہم کرتی ہیں۔

عائزہ خان نے مزید کہا ہے کہ میں اپنی ہیلتھ اور فٹنس کے حوالے سے اپنے پسندیدہ کھانوں میں کسی بھی قسم کا سمجھوتا نہیں کرتی ہوں۔

حال ہی میں اداکارہ عائزہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے اپنے ڈائٹ پلان کی چند تصاویر شیئر کی ہیں اور اپنے مداحون کو بھی فٹ رہنے کی ہدایت کی ہے۔

The post عائزہ خان نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتادیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email