ڈی آئی جی آپریشن لاہورساجد کیانی کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری

ڈی آئی جی آپریشن لاہور ساجد کیانی کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا  ہے۔

تفصیلات کے مطابق ساجد کیانی کو ڈی آئی جی آپریشن لاہور کا عہدہ چھوڑ کر فوری طور پر وفاق کو رپورٹ کرنے کا کہا گیا ہے۔

واضح رہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کو گزشتہ روز دی گئی بریفنگ میں ساجد کیانی کو عہدے سے ہٹا کر او ایس ڈی کرنے کی سفارش کی گئی تھی۔

The post ڈی آئی جی آپریشن لاہورساجد کیانی کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email